سال 2020 میں عرب ملکوں کی صہیونی دشمن سے دوستی مہم میں تیزی
تل ابیب(این این آئی)2020 میں اسرائیلی قابض ریاست کے ساتھ تعلقات میں ایک تاریخی تبدیلی دیکھنے میں آئی خاص طور پر سال کی دوسری ششماہی کے دوران عرب ملکوں کی صہیونی ریاست کے ساتھ دوستی کی مہم میں تیزی دیکھے میں آئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق سوڈان، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مراکش نے اسرائیل کے ساتھ… Continue 23reading سال 2020 میں عرب ملکوں کی صہیونی دشمن سے دوستی مہم میں تیزی