سعودی حکومت نے ملک میں غیر ملکیوں کی ملازمتوں پر پابندی سے متعلق نیا قانون نافذ کردیا
ریاض(این این آئی)سعودی حکومت نے ملک میں غیر ملکیوں کی ملازمتوں پر پابندی سے متعلق نیا قانون نافذ کردیا ہے۔سعودی وزیر برائے افرادی قوت و سماجی ترقی احمد بن سلیمان نے ملک میں 3 نئے لیبر قوانین کے نفاذ کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق ملک میں نوکریوں کے لیے سعودی شہریوں کو ترجیح… Continue 23reading سعودی حکومت نے ملک میں غیر ملکیوں کی ملازمتوں پر پابندی سے متعلق نیا قانون نافذ کردیا



































