برطانیہ نے پاکستانیوں پر ملک میں داخلے پر پابندی لگا دی
لندن / اسلام آباد(آن لائن) برطانیہ نے پاکستان کو سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ میں شامل کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پاکستان کا نام برطانیہ کی سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ میں شامل کردیا گیا ہے۔ پاکستان کے علاوہ فلپائن، کینیا اور بنگلادیش بھی ریڈ لسٹ میں شامل ہیں۔برطانوی حکام کے مطابق 9 اپریل… Continue 23reading برطانیہ نے پاکستانیوں پر ملک میں داخلے پر پابندی لگا دی



































