ارطغرل غازی کے جائے مدفن سے 99 ٹن سونا برآمد’ ترکی کی معیشت کیلئے زبردست خبر، ذخیرے کی قیمت 6 ارب ڈالر نکلی
انقرہ(اے ایف پی )ترکی میں ارطغرل غازی کے شہر سوگت سے اربوں ڈالر مالیت کے ٹنوں سونے کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ترک میڈیا کے مطابق ترکی کے زرعی شعبے اور کریڈٹ کارپوریٹیوز کے سربراہ فہراتین پوئراز نے تصدیق کی ہے کہ ترکی کے علاقے سوگت سے تقریبا 100 ٹن سونے کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔انہوں… Continue 23reading ارطغرل غازی کے جائے مدفن سے 99 ٹن سونا برآمد’ ترکی کی معیشت کیلئے زبردست خبر، ذخیرے کی قیمت 6 ارب ڈالر نکلی