بھارتی طیارے میں بم کی اطلاع، پائلٹ کا کراچی میں لینڈنگ سے انکار
احمد آباد (این این آئی )ہندوستان کے شہر احمد آباد سے لندن جانے والے بھارتی مسافر طیارے میں بم کی اطلاع پر احمد آباد ایئر ٹریفک کنٹرولر نے کراچی ایئر ٹریفک کنٹرولر سے رابطہ کیا، جس کے بعد طیارہ افغانستان روانہ کردیا گیا۔احمد آباد سے لندن جانے والے انڈین مسافر طیارے میں بم کی اطلاع… Continue 23reading بھارتی طیارے میں بم کی اطلاع، پائلٹ کا کراچی میں لینڈنگ سے انکار