ایران 5 نومبر کو امریکی انتخابات سے قبل اسرائیلی حملے کا جواب دیگا،امریکی میڈیا
واشنگٹن(این این آئی)امریکی میڈیا نے کہاہے کہ ایران ممکنہ طور پر 5 نومبر کو امریکی انتخابات سے قبل اسرائیلی حملے کا جواب دے گا۔امریکی میڈیا کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ اسرائیلی جارحیت کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کا ردعمل حتمی اور تکلیف دہ ہو گا۔ دوسری جانب وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے کہا ہے کہ… Continue 23reading ایران 5 نومبر کو امریکی انتخابات سے قبل اسرائیلی حملے کا جواب دیگا،امریکی میڈیا