اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

علیم ڈار کی بے عیب امپائرنگ نے کرکٹ کی دنیا میں تعریفیں سمیٹیں، پاکستان کو ان پر فخر ہے، شہباز شریف

datetime 19  مارچ‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ آئی سی سی ایلیٹ پینل آف امپائرز سے دستبردارہونے والے امپائر علیم ڈار کی بین الاقوامی کرکٹ کیلئے شاندار خدمات قابل ستائش ہیں ،اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہاکہ امپائر علیم ڈار آئی سی سی ایلیٹ پینل آف امپائرز سے دستبردار ہو گئے ہیں ،بین الاقوامی کرکٹ کے لیے ان کی شاندار خدمات قابل ستائش ہیں۔ کھیل کے تمام فارمیٹس میں ان کی بے عیب امپائرنگ نے کرکٹ کی دنیا میں تعریفیں سمیٹیں ۔ پاکستان کو ان پر فخر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…