پیر‬‮ ، 13 اپریل‬‮ 2026 

دو اہم پی ٹی آئی رہنمائوں نے عمران خان کو جیل سے ڈرا رکھا ہے، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 19  مارچ‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)مرکزی راہنما پیپلزپارٹی منظور حسین وسان نے کہا ہے کہ شہباز گل اور اعظم سواتی نے عمران کو جیل سے ڈرا رکھا ہے۔ اپنے بیان میں منظور وسان نے کہاکہ شہباز گل اور اعظم سواتی نے عمران کو جیل سے ڈرا رکھا ہے۔ انہوںنے کہاکہ ہم کئی بار جیل گئے کئے سال جیل میں گزارے مگر گھبرائے نہیں۔ منظور وسان نے کہاکہ عمران نے کم سے کم مسلسل دو سال جیل میں گزارے تو انہیں سیاست دان مانوں گا۔ انہوںنے کہاکہ عمران لاڈلا پلس ہونے اور سپر ڈومیسائل کی وجہ سے نخرے دکھا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…