لاہور (این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوسرے ایلیمنیٹر میں شاندار فتح پر کھلاڑیوں کو 2 قیمتی فونز اور قلندرز سٹی کے 2 پلاٹس تحفے میں دیے۔شاندار بولنگ پر نوجوان فاسٹ بولر زمان خان اور لیگ اسپنر راشد خان کو قیمتی فون تحفے میں دیا گیا جبکہ پلیئرز ڈویلمپنٹ پروگرام (پی ڈی پی) کے 2 پلیئرز احسن بھٹی اور طاہر بیگ مرزا کو قلندرز سٹی میں پلاٹ تحفے میں دیا گیا۔اس کے علاوہ سکندر رضا کو ایک سال تک مشہور برانڈ کے جوتے مفت دینے کا اعلان بھی کیا گیا۔
قلندرز انتظامیہ کی جانب سے کھلاڑیوں پر انعامات کی برسات کر دی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
قومی بچت کے 111مراکز غیر موثر اور مالی طور پر غیر پائیدار قرار
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کامیاب، اہم معاہدے کا ڈرافٹ تیار
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
ایک لاکھ طلبا کو الیکٹرک بائیکس دینے کا منصوبہ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری میں کس کا ہاتھ ہے؟کیپٹن (ر)صفدر نے بتا دیا



















































