پیر‬‮ ، 13 اپریل‬‮ 2026 

اپنا اسٹاف بھیج کر میری حاضری قبول کریں، عمران خان کی جج سے درخواست

datetime 18  مارچ‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی)سیشن جج اسلام آباد ظفر اقبال نے عمران خان کی حاضری گاڑی میں لگانے کی درخواست منظور کی۔جوڈیشل کمپلیکس میں عمران خان کی گاڑی ہونے کے بعد شدید لاٹھی چارج ہوا، جس کے بعد پی ٹی آئی چیئرمین کی گاڑی واپس دروازے کی جانب موڑی گئی۔پی ٹی آئی چیئرمین کی درخواست منظور کرتے ہوئے جج ظفر اقبال نے کہا کہ عمران خان سے حاضری کے دستخط اْن کی گاڑی میں لے لیے جائیں جس کے بعد عدالت نے عمران خان کی حاضری گاڑی میں لگانے کی اجازت دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق درخواست میں عمران خان کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ پولیس مجھ پر شیلنگ کر رہی ہے، پولیس عدالت میں داخل نہیں ہونے دے رہی لہٰذا اپنا سٹاف بھیج کر میری حاضری قبول کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…