اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

کراچی، خواتین نے اپنی مدد آپ کے تحت سستی سبزی کے اسٹالز لگالئے

datetime 18  مارچ‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)کراچی کی خواتین نے بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث اپنی مدد آپ کے تحت سستی سبزی کے اسٹالز لگالئے، سبزی منڈی سے تازہ سبزی لاکر کم قیمت پر فروخت کرنے لگیں۔شہریوں نے بتایا کہ عام دکانوں اور ٹھیلوں کی نسبت تازہ اور سستی سبزی دستیاب ہے جہاں خواتین بہترین خدمات انجام دے رہی ہیں۔خواتین کے اسٹال پر پیاز 90 روپے اور ٹماٹر 20 روپے کلو ہے جبکہ ہر سبزی کے دام تقریباً سبزی منڈی کے برابر ہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…