اسلام آ باد (مانیٹرنگ ڈیسک ٗ آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ پولیس عمران خان کے باورچی کو گرفتار کر کے ساتھ لے گئی۔ایک بیان میں پی ٹی آئی نے کہا کہ ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف پولیس کی جانب سے عمران خان کی رہائش گاہ پر آپریشن کیا گیا۔پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ پولیس نے دوران آپریشن گھریلو ملازمین کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔پی ٹی آئی نے کہا کہ پنجاب پولیس نے عمران خان کے ڈرائیور کو مارا پیٹا اور 10 ہزار روپے چھین لیے، پولیس کے اہلکاروں نے سویپر پر بھی تشدد کیا اور موبائل چھین لیا۔دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب پولیس کی جانب سے عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک آپریشن کیخلاف درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ توہین عدالت کی درخواست فواد چوہدری کی جانب سے دائر کی جائے گی اور اس سلسلے میں فواد چوہدری نے لیگل ٹیم کو درخواست کی تیاری کی ہدایت کر دی۔
پولیس عمران خان کے باورچی کو گرفتار کر کے ساتھ لے گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
قومی بچت کے 111مراکز غیر موثر اور مالی طور پر غیر پائیدار قرار
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کامیاب، اہم معاہدے کا ڈرافٹ تیار
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
ایک لاکھ طلبا کو الیکٹرک بائیکس دینے کا منصوبہ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری میں کس کا ہاتھ ہے؟کیپٹن (ر)صفدر نے بتا دیا



















































