پیر‬‮ ، 13 اپریل‬‮ 2026 

عدالت نے عمران خان کی گاڑی سے ہی حاضری کی درخواست منظور کرلی

datetime 18  مارچ‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اسلام آباد کی سیشن کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی گاڑی سے ہی حاضری کی درخواست منظور کرلی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق عمران خان کی لیگل ٹیم نے اسلام آباد کی سیشن کورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔

عمران خان کی قانونی ٹیم نے سیشن جج ظفراقبال کی عدالت میں درخواست دائر کی جس میں کہا گیا کہ عمران خان جوڈیشل کمپلیکس کے باہر ہیں اور کئی گھٹنے سے جوڈیشل کمپلیکس کے باہر ہیں۔درخواست میں عمران خان کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ پولیس مجھ پر شیلنگ کر رہی ہے، پولیس عدالت میں داخل نہیں ہونے دے رہی لہٰذا اپنا اسٹاف بھیج کر میری حاضری قبول کریں۔درخواست میں استدعا کی گئی تھی کہ اسلام آباد پولیس کو توہین عدالت کا نوٹس بھیجیں۔بعد ازاں عدالت نے عمران خان کی گاڑی میں ہی حاضری کی درخواست منظور کرلی۔ سیشن جج ظفر اقبال نے عمران خان کی گاڑی میں ہی حاضری کی درخواست منظور کرلی اور حکم دیا کہ عمران خان سے حاضری کے دستخط ان کی گاڑی میں لے لیے جائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…