اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

دلہن نے عمران خان کے حق میں نعرے لگا دئیے، ویڈیو وائرل

datetime 18  مارچ‬‮  2023 |

لاہور (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف چئیرمین عمران خان کے حق نعرے لگاتی دلہن کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر دھوم مچانے والی ویڈیو میں دلہا اور دلہن کو خاندان کے ہمراہ تصاویربنواتے دیکھا جا سکتا ہے۔ تصاویر اور ویڈیو کے سیشن میں دلہن نے عمران خان کے حق میں نعرے بازی شروع کردی۔ لاہور میں ہونے والی شادی میں دلہن نے کون بچائے گا پاکستان عمران خان عمران خان کا نعرہ لگایا تو باراتیوں اور شادی میں شریک افراد نے ان کا بھرپور ساتھ دیا۔ اس دوران دلہا مسکراتا رہا۔ دلہن کے نعرے لگانے کی ویڈیوکو اب تک ہزاروں افراد دیکھ اور پسند کرچکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…