اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

نیب کے مزید 5 گواہوں نے شہبازشریف کو بے گناہ قرار دیدیا

datetime 18  مارچ‬‮  2023 |

لاہور(پی پی آ ئی)آشیانہ اقبال ہاوسنگ سوسائٹی ریفرنس میں نیب کے مزید 5 گواہوں نے شہبازشریف کو بے گناہ قرار دیدیا۔ میڈیا ذرائع کے مطا بق احتساب عدالت لاہور میں آشیانہ اقبال ہا وسنگ سوسائٹی ریفرنس پر سماعت ہوئی،نیب کے مزید 5 گواہوں نے شہباز شریف کو بے گناہ قرار دیدیا، گواہان نے کہاکہ اس پروجیکٹ میں کوئی غیرقانونی کام نہیں ہوا ،عدالت نے نیب کے 5 گواہوں کے بیانات قلمبند کئے ،عدالت نے مزید سماعت25 مارچ تک ملتوی کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…