اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

سعودی خاتون اسکائی ڈائیور کی 15 ہزار فٹ بلندی سے چھلانگ

datetime 18  مارچ‬‮  2023 |

ریاض (این این آئی)سعودی پہلی خاتون اسکائی ڈائیور نے نئی تاریخ رقم کردی، رازان العجمی نے کویت میں 15 ہزار فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگا کر فضا میں قومی پرچم بھی لہرایا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی پہلی خاتون اسکائی ڈائیور رازان العجمی نے اپنے ملک کیلئے نیا اعزاز حاصل کرلیا، انہوں نے کویت میں اسکائی ڈائیونگ کا شاندار مظاہرہ کیا۔رازن العجمی نے 15 ہزار فٹ کی بلندی پر چھوٹے طیارے سے چھلانگ لگائی اور ہوا کے دوش پر سعودی عرب کا قومی پرچم بھی لہرایا۔ٹوئٹر پر جاری ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ رازان طیارے سے کودنے سے قبل کافی پرجوش نظر آرہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…