بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

اردن کا نوبیاہتا شاہی جوڑا شادی کے بعد پہلی بارمنظرعام پر آگیا

datetime 17  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمان (این این آئی)پہلی باراردن کے بادشاہ عبداللہ دوم اور ملکہ رانیہ العبداللہ کی بیٹی شہزادی ایمان اپنی شادی کے چند دن بعد اپنے شوہر جمیل الیگزینڈر ٹرمیٹس کے ہمراہ نظر آئیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق دونوں کواردن کے شہر بترا کے سیاحتی دورے کے دوران دیکھا گیا۔نوجوان شہزادی نے اسپورٹی آرام دہ اور پرسکون لباس کا انتخاب کیا۔ اس کے ساتھ انہوں نے خاکی رنگ کی جیکٹ پہن رکھی تھی جسے ہلکے رنگ کی پتلون کے ساتھ ملا کر پہنا گیا تھا۔ان کے شوہر نے کالی جیکٹ اور گہرے رنگ کی پینٹ کا انتخاب کیا۔اردن کے نوبیاہتے شاہی جوڑے کی تصاویراور ویڈیو سوشسل میڈیا پر وائرل ہیں۔ یڈیو کلپس میں شہزادی اور اس کے شوہر کے قدیم شہر بترا میں بھاری پہرے میں پہنچے جہاں انہوں نے اس شہر کی سیر کی جو دنیا کے سات عجائبات میں سے ایک ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…