اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شارجہ کے حکمران اور سپریم کونسل ممبر شیخ سلطان بن محمد القاسمی نے اماراتی شہریوں کا 7کروڑ30لاکھ درہم پاکستانی تقریباً5ارب 60کروڑ22لاکھ روپے کا قرض ختم کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق شیخ سلطان کی طرف سے امارات کی قرضہ کے تصفیے سے متعلق کمیٹی ڈیبٹ سیٹلمنٹ کمیٹی کو حکم دیا ہے کہ شہریوں کے 7کروڑ 30لاکھ درہم کے قرضے فوری طور پر کلیئر کر دیئے جائیں. نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور نیوز کےمطابق اس حکم کی تکمیل کرتے ہوئے کمیٹی نے 125اماراتی شہریوں کا قرض ختم کر دیا ۔ شارجہ کے حکمران کے اس اقدام سے مستفید ہونے والوں میں بیوہ اور طلاق یافتہ خواتین اور معذور افراد بھی شامل ہیں، کمیٹی کی طرف سے مجموعی طور پر 2ہزار 86شہریوں کا 1ارب درہم سے زائد کا قرض کلیئر کیا گیا ہے۔
اماراتی حکمران نے شہریوں کا اربوں روپے قرض ختم کروا دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
قومی بچت کے 111مراکز غیر موثر اور مالی طور پر غیر پائیدار قرار
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کامیاب، اہم معاہدے کا ڈرافٹ تیار
-
ایک لاکھ طلبا کو الیکٹرک بائیکس دینے کا منصوبہ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری میں کس کا ہاتھ ہے؟کیپٹن (ر)صفدر نے بتا دیا
-
’نشے میں دھت ڈائریکٹر رات گئے دروازے پر آتا رہا‘، سوارا بھاسکر کا اہم انکشاف



















































