اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق آج آخری کاروباری روز کے اختتام پر ڈالر کی قیمت کو ریورس گئیر لگ گیا ، انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ آج انٹر بینک میں امریکی ڈالر 71 پیسے سستا ہو گیا جس کے بعد انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت 281.71 روپے ہو گئی ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 50 پیسے سستا ہو کر 285 روپے کا ہے۔
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر سستا ہو گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لفظ اضافی ہوتے ہیں
-
ہائیکنگ کے دوران لاپتہ ہونیوالی 14سالہ طالبہ 4 دن بعد مردہ حالت میں برآمد
-
پی ایس ایل، ڈیرل مچل کا عثمان طارق کیخلاف کھیلنے سے انکار
-
پاکستان اور ایران کے درمیان زمینی راستے تجارت کا آغاز
-
گیس لوڈ شیڈنگ کا توڑ مل گیا! اب سلنڈر نہیں، پانی سے چلنے والا چولہا آگیا
-
پاکستانی پاسپورٹ کو دنیا میں عزت ملنے لگی،101بہترین پاسپورٹس کی فہرست میں شامل
-
سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ، چاندی مزید مہنگی ہوگئی
-
پاکستانی حکام کی موجودگی میں ڈھائی گھنٹے طویل مذاکرات ، ابتدائی بات چیت اور ماحول مثبت رہا
-
روز جیتی اور مرتی ہوں، ایک سال ہونے والا ہے ابھی تک انصاف نہیں ملا، ٹک ٹاکر ثنا کی والدہ آبدیدہ
-
امریکی حکام نے کب کب پاکستان کے دورے کیے، تفصیلات منظر عام پر آگئیں
-
امریکا نے سابق ایرانی نائب صدر معصومہ ابتکار کے بیٹے ، بہو اور پوتے کا ویزا ختم کردیا
-
2 پاکستانی جہازوں کو آبنائے ہرمز پہنچنے کے بعد اچانک واپس بھیج دیا گیا
-
مٹی کا تیل بھی سستا ہو گیا، نئی قیمت جاری
-
بابر اعظم کا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اہم اعزاز، فاف ڈوپلیسی کو پیچھے چھوڑ دیا



















































