اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

ایف بی آر کا شعیب شیخ کا گھر فروخت کر کے ٹیکس وصولی کا فیصلہ

datetime 17  مارچ‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے نجی ٹی وی چینل کے مالک شعیب شیخ کا گھر فروخت کر کے ٹیکس وصولی کا فیصلہ کیا ہے۔جیو نیوز کے مطابق ایف بی آر نے نجی ٹی وی چینل کے مالک شعیب شیخ کا کراچی کے

علاقے ڈیفنس میں بنگلا نمبر 35 اے فروخت سے روکنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ایف بی آر کی جانب سے سب رجسٹرار کلفٹن کو بھی حکم دیا گیا ہے کہ بنگلا نمبر 35 اے فیز 5 فروخت نہیں ہو سکتا۔ایف بی آر اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) کراچی ٹیکس نادہندہ شعیب شیخ کا گھر فروخت کا عمل نہ ہونے دے۔ایف بی آر حکام کا کہنا ہے کہ کارروائی شعیب شیخ کی جانب سے تمام بینک اکاؤنٹس سے پیسہ نکالنے کے بعد کی گئی۔ذرائع کے مطابق شعیب شیخ ایف بی آر کے 14کروڑ 60 لاکھ روپے کے نادہندہ ہیں، ایف بی آر نے شعیب شیخ کے تمام اکاؤنٹس منسلک کر دیے ہیں، ایف بی آر کی نادہندہ رقم میں جرمانے کی رقم شامل نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…