بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

پروٹوکول میں پھرتے ارباب اختیار کیا جانیں مہنگائی کس بلا کا نام ہے, ماہ رمضان کی آمد ،اشیا خردونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر نے لگیں

datetime 17  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) ماہ رمضان کی آمد کے ساتھ اشیا خردونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر نے لگیں ۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی آبپارہ مارکیٹ میں بڑے جانور کا گوشت 850 روپے اور چکن کی قیمت 650 تک جا پہنچی ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں اشیا خوردونوش کی قیمتوں میں کوئی کمی نا ہو سکی ۔شہریوں نے بتایا کہ ہم نے مہنگائی کے باعث کبھی گوشت لیا ہی نہیں تو اب رمضان میں سوچا ہی نہیں ہے ۔انہوںنے کہاکہ ہر دور حکومت میں مہنگائی رہی مگر اس قدر ہوشربا مہنگائی کبھی نہیں دیکھی۔ مشکلات سے لڑتی عوام نے کہا کہ پروٹوکول میں پھرتے ارباب اختیار کیا جانیں مہنگائی کس بلا کا نام ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…