لاہور (این این آئی)پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے فائنل کی تاریخ بارش کے خطرے کے سبب تبدیل کردی گئی ہے اور اب لیگ کا فائنل اتوار کے بجائے ہفتے کے روز ہو گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں لیگ کے فائنل کی تاریخ تبدیل کرنے کا اعلان کیا۔ نجم سیٹھی نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے فائنل پر بارش کا خطرہ منڈلا رہا ہے اور پی سی بی کے ساتھ ساتھ فرنچائزیں بھی فکرمند ہیں کہ فائنل کو بارش کی وجہ سے متاثر نہیں ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ 19 مارچ بروز اتوار کو شیڈول فائنل میچ اب 18مارچ بروز ہفتہ کو کھیلا جائے گا اور پہلے سے خریدے گئے ٹکٹ ہفتے کے روز ہونے والے فائنل میچ میں بھی استعمال ہو سکیں گے۔
پی ایس ایل 8 کے فائنل کا دن تبدیل
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایس 400
-
ملک بھر میںتیز آندھی، ژالہ باری اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ...
-
بغیرلائسنس موٹر سائیکل چلانے پر 20ہزار،کار پر 30 ہزار اور ہیوی وہیکل پر 50 ہزار ...
-
سردیوں کی غیر معمولی لہر کیلئے تیار ہو جائیں
-
روزانہ کچھ مقدار میں پھل کھانے کی عادت کا بہترین فائدہ دریافت
-
’’بلیک میل کرکے شادی کی‘‘، فیروز خان کا دوسری بیوی پر الزام
-
کراچی؛ سسر نے غیرت کے نام پر داماد کو چھریوں کے وار سے قتل کر ...
-
ایبٹ آباد ،ملزم نے فائرنگ کر کے بھائی، بھابھی اور 2 بھانجیوں کو قتل کر ...
-
دہائی کی سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی اداکارہ کون ہے؟
-
مسلسل اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی
-
جعلی ثنا جاوید نے فالوورز کی دوڑ میں اصلی کو بھی مات دے دی
-
پھل فروش خاتون سے اجتماعی زیادتی کے الزام میں دو پولیس اہلکار گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایس 400
-
ملک بھر میںتیز آندھی، ژالہ باری اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان الرٹ جاری
-
بغیرلائسنس موٹر سائیکل چلانے پر 20ہزار،کار پر 30 ہزار اور ہیوی وہیکل پر 50 ہزار چالان ہوگا
-
سردیوں کی غیر معمولی لہر کیلئے تیار ہو جائیں
-
روزانہ کچھ مقدار میں پھل کھانے کی عادت کا بہترین فائدہ دریافت
-
’’بلیک میل کرکے شادی کی‘‘، فیروز خان کا دوسری بیوی پر الزام
-
کراچی؛ سسر نے غیرت کے نام پر داماد کو چھریوں کے وار سے قتل کر دیا
-
ایبٹ آباد ،ملزم نے فائرنگ کر کے بھائی، بھابھی اور 2 بھانجیوں کو قتل کر دیا
-
دہائی کی سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی اداکارہ کون ہے؟
-
مسلسل اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی
-
جعلی ثنا جاوید نے فالوورز کی دوڑ میں اصلی کو بھی مات دے دی
-
پھل فروش خاتون سے اجتماعی زیادتی کے الزام میں دو پولیس اہلکار گرفتار
-
پولیس افسرکی بیوہ کو بچوں کے سامنے اندھا دھند فائرنگ کر کے قتل کردیاگیا
-
بانی پی ٹی آئی کو اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ جیل میں منتقل کیا جائےگا