اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

قانون ہر قیمت پر نافذ ہوگا، عدالت کو بتا دیں گے کوئی نوگو ایریا نہیں،آئی جی پنجاب

datetime 16  مارچ‬‮  2023 |

لاہور(این این آئی)آئی جی پنجاب عثمان انور نے کہا ہے کہ قانون ہر قیمت پر نافذ ہوگا اور عدالت کو بتا دیں گے کہ کوئی نو گو ایریا نہیں رہے گا۔ایک انٹرویورمیں آئی جی پنجاب نے کہا کہ قانون ہر قیمت پر نافذ کیا جائے گا، ہرگز نہ سمجھا جائے کہ پولیس، پولیس کے سامنے ہے، قطعی ایسی صورتحال نہیں کہ ایک فورس دوسری فورس سے لڑ رہی ہے۔آئی جی پنجاب نے کہا کہ پولیس پر پتھراؤ کیا گیا، غلیل سے پتھر مارے گئے، اس کی تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں۔انہوں نے کہاکہ جج صاحب کے حکم کے مطابق میٹنگ ہوگی اور قانون کے مطابق بات ہوگی، ان کے اعتراضات بھی دیکھیں گے،عدالت کو بتا دیں گے کہ کوئی نوگو ایریا نہیں رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…