اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

ڈیرہ غازی خان میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 17 زائرین جاں بحق

datetime 16  مارچ‬‮  2023 |

ڈیرہ غازی خان (آئی این پی ) ڈیرہ غازی خان میں خوفناک ٹریفک حادثے میں 17 زائرین جاں بحق ہوگئے۔ ڈیرہ غازی خان میں زائرین کی ٹریکٹر ٹرالی نہر میں گرنے سے اموات کی تعداد 17 ہوگئی، ایک بچہ تاحال لاپتہ ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ ایک ہفتہ قبل پیش آیا تھا، امدادی ٹیموں کو جمعرات کو سات روز بعد جائے وقوعہ سے مزید 2 لاشیں مل گئیں۔ ریسکیو ٹیم نے واقعے میں لاپتہ بچے کی تلاش کیلئے امدادی سرگرمیاں جاری رکھی ہوئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…