منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

آئندہ مہینوں کے دوران مہنگائی میں اضافے کا امکان، وزارت خزانہ کی آٹ لک رپورٹ جاری

datetime 28  فروری‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)آئندہ مہینوں میں مہنگائی میں اضافے کا امکان ہے، وفاقی وزارت خزانہ نے رواں ماہ کی آئوٹ لک رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ کے مطابق آئندہ مہینوں میں مہنگائی کی شرح 28سے 30فیصد ہوسکتی ہے، غیر یقینی سیاسی اور معاشی صورتحال کے

باعث مہنگائی بڑھ رہی ہے۔روپے کی بے قدری اور توانائی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی بڑھی ہے، جولائی سے جنوری تک مہنگائی 25.4 فیصد رہی۔وزارت خزانہ نے کہاکہکہ ملک میں مہنگائی کم ہونے میں وقت لگے گا، 6ماہ میں جاری کھاتوں کے خسارے کو 67فیصد کم کیا گیا ہے۔سود کی ادائیگیوں کے باعث اخراجات بڑھ رہے ہیں، مارکیٹ ریٹ اور انٹربینک میں ڈالر کے ریٹ میں فرق کو کم کیا گیا ہے، حالیہ ہفتوں میں روپے کی قدر میں 5فیصد اضافہ ہوا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا کہ ملک میں ٹیکس وصولیوں میں کمی کے خدشات ہیں، 170ارب روپے کے اضافی ٹیکسز عائد کیے گئے ہیں۔جولائی سے جنوری تک ترسیلات زر میں 11فیصد کمی ہوئی، برآمدات میں 7.4اور درآمدات میں 20.9فیصد کمی ہوئی، غیرملکی سرمایہ کاری میں 44.2فیصد کمی ہوئی۔وزارت خزانہ کے مطابق 24فروری تک زرمبادلہ کے ذخائر 5ارب 45کروڑ ڈالرز تھے، 24فروری کو ڈالر کے مقابلے میں ایکسچینج ریٹ 259.99روپے تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…