منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

شادی کے دوران دلہن کادل کا دورہ پڑنے سے انتقال ،چھوٹی بہن کو بیاہ دیاگیا

datetime 27  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھانگر(این این آئی )بھارت میں شادی کا سماں سوگ میں تبدیل ہوگیا، شادی کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے دلہن انتقال کرگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات کیشہر بھا نگر میں ایک دلہن کی سبھاش نگر علاقے میں شادی کی رسومات کے

درمیان دل کا دورہ پڑنے سے موت ہو گئی۔رپورٹس میں بتایا گیا کہ مقامی مندر میں ہیتل اور وشال کی شادی کی رسومات جاری تھیں، مہمان گانوں پر رقص کررہے تھے اور خوشی کا سماں تھا۔اس دوران دلہن چکرا کر زمین پر گرکر بے ہوش ہوگئی۔تاہم دلہن کو فورا اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ راستے میں ہی انتقال کرگئی، ڈاکٹروں کا کہنا تھا کہ ہیتل کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق دلہن کی موت کے بعد اہل خانہ نے دلہے والوں کو خالی ہاتھ نہ بھیجنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ہیتل کی چھوٹی بہن کی شادی دلہے سے کروادی۔رپورٹس میں بتایا گیا کہ شادی کی تقریب کے دوران ہیتل کی لاش کو سرد خانے میں رکھا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…