لاہور(این این آئی)لاہور قلندرز نے اپنے ہوم گرائونڈ قذافی اسٹیڈیم میں پی ایس ایل8کا پہلا میچ پشاور زلمی کے خلاف کھیلا اور نئی تارخ رقم کر ڈالی۔ایچ پی ایل پی ایس ایل کے پندرہویں میچ میں لاہور قلندرز نے فخر زمان اور عبد اللہ شفیق کی دھواں دھار اننگز کی بدولت پشاور زلمی کو جیت کیلئے 242رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دے دیا۔پشاور زلمی کیخلاف بیٹنگ کرتے پوئے لاہور قلندرز نے 20اوورز میں3وکٹوں کے نقصان پر241رنز بنائے۔ لاہور قلندرز کا یہ اسکور پی ایس ایل کی تاریخ کا تیسرا بڑا مجموعہ ہے۔واضح رہے کہ پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکور اسلام آباد یونائیٹڈ نے 247رنز 2021میں پشاور زلمی کے خلاف بنایا تھا۔اس کے علاوہ پی ایس ایل کی تاریخ کا دوسرا بڑا اسکور 245رنز 2022میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف بنایا تھا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سپریم کورٹ نے زیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کر دیا، سزا میں کمی















































