ہفتہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2026 

42فیصد مہنگائی بڑھ گئی ،جھانسی کی رانی کا 18گاڑیوں کاشاہانہ سکیورٹی سکواڈبڑھ گیا‘ شیخ رشید

datetime 26  فروری‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی ) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 42فیصد مہنگائی بڑھ گئی جھانسی کی رانی کا18گاڑیوں کاشاہانہ سکیورٹی سکوارڈبڑھ گیاہے ،غریب ڈیفالٹ ہوگیاہے ملک ڈیفالٹ ہونے کے دہانے پر ہے ،ساری قوم کی نظریں سپریم کورٹ پرلگی ہوئی ہیں ،سپریم کورٹ کافیصلہ ہی ملک بچاسکتاہے ۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ حکمران سپریم کورٹ کوتقسیم کرکے1997کی تاریخ دہرانہ چاہتے ہیں لیکن ناکام ہوں گے۔سپریم کورٹ آئین اورقانون کی بالادستی قائم کرے گی توملک میں معاشی اوراقتصادی استحکام آئے گا۔ انہوںنے کہا کہ 90روزمیں انتخاب آئین اورقانون کی ریڈلائن ہے، پی ڈی ایم فیصلہ کرلے انتخاب میں جاناہے ،احتساب یاعذاب میں دیکھناہوگاکہ ملک کوسول نافرمانی کی طرف کون اور کیوں لے کر جارہاہے ،اب عدالتوں پرحملہ ہواتولگ پتاجائے گا۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…