ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

آج بھی کرائے کے گھر میں رہتا ہوں 3لاکھ اس کا کرایہ ہے ، عطاء اللہ تارڑ

datetime 26  فروری‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم میاں شہباز شریف کے معاون خصوصی عطاء اللہ تارڑ نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ میں آج بھی کرائے کے گھر میں رہتا ہوںجس کا کرایہ 3 لاکھ روپے ہے۔وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء اللہ تارڑ نے کا کہنا تھا کہ وہ آج بھی کرائے کے گھر میں رہتے ہیں،3 لاکھ اس کا کرایہ ہے۔انہوں نے صحافی کے سوال پر کہنا تھا کہ کوئی ثبوت ہے کس کو بریف دیا اور کیوں دیا ، باتیں کرنا بہت آسان ہے بس تنقید کر دو ، میردادا اس دنیا سے گئے تو نجی ہائوسنگ سوسائٹی میں ڈیڑھ کنال کا گھرجو ان کے انتقال کے بعد بچوں میں تقسیم ہو گیا مجھے کوئی پاکستانی سیاستدان دکھا دیں جس کے اثاثے نہ ہوں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…