بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

’دل چاہتا ہے تھانےکو آگ لگادوں‘ گرفتاری کیلئے پکارنے پر محمودخان کا بھائی ناراض

datetime 26  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

’دل چاہتا ہے تھانےکو آگ لگادوں‘ گرفتاری کیلئے پکارنے پر محمودخان کا بھائی ناراض

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ محمود خان کے بھائی عبداللہ خان جیل بھرو تحریک کے دوران پولیس افسر کی جانب سے گرفتاری کیلئے

ان کے گھر کے باہر سے پکارنے پر ناراض ہوگئے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق محمود خان کے بھائی نے کہا کہ میرے والد ناراض ہوتے ہیں، ورنہ گرفتاری کیلئے پکارنے والے پولیس افسر کے تھانے کو آگ لگا دوں۔انہوں نے کہا کہ

اگر ہمیں اوپر سے گرفتاری کا حکم ہوتا تو اس چڑیا ایس ایچ او کو یہاں آنے کی ضرورت نہ پڑتی، اگر ہم اپنے حجرے میں موجود ہوتے تو پھر میں ان کی بہادری کو دیکھتا۔ان کا کہنا تھاکہ میرے والد حجرے کے اندر دھوپ میں بیٹھے تھے، انہوں نے آکر اعلانات کیے۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں پولیس نے جیل بھرو تحریک کے موقع پر سابق وزیراعلیٰ محمود خان کے گھر کے باہر بھی گرفتاری دینے کیلئے اعلانات کیے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…