کراچی(این این آئی)حکومت کی جانب سے گزشتہ روز آئی ایم ایف کی شرائط پر عمل درآمد کرتے ہوئے رات گئے پیٹرولیم مصنوعات میں بڑا اضافہ کر کے عوام پر مہنگائی بم گرا دیا گیا۔منچلی عوام نے بھی حسب روایت میم گیم آن کیا اور اپنے غم اور دکھوں کا مداوا کرتی دکھائی دی۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر پیٹرول ڈیزل پرائس ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔کسی نے اپنی تنخواہ کا موازنہ روز بہ روز بڑھتی ہوئی مہنگائی سے کیا تو کسی نے پیٹرول کم استعمال کرنے کا مشورہ دیا۔ایک صارف نے گرل فرینڈ کی مہنگی جگہ کھانا کھانے کی فرمائش کا حل ڈھونڈ نکالا۔تو کسی نے عوام کے موجودہ حال پر دلچسپ تبصرہ کیا۔
پیٹرول مہنگا ہوتے ہی ٹاپ ٹرینڈ بن گیا، میم گیم کا آغاز
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی















































