پیٹرول مہنگا ہوتے ہی ٹاپ ٹرینڈ بن گیا، میم گیم کا آغاز
کراچی(این این آئی)حکومت کی جانب سے گزشتہ روز آئی ایم ایف کی شرائط پر عمل درآمد کرتے ہوئے رات گئے پیٹرولیم مصنوعات میں بڑا اضافہ کر کے عوام پر مہنگائی بم گرا دیا گیا۔منچلی عوام نے بھی حسب روایت میم گیم آن کیا اور اپنے غم اور دکھوں کا مداوا کرتی دکھائی دی۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ… Continue 23reading پیٹرول مہنگا ہوتے ہی ٹاپ ٹرینڈ بن گیا، میم گیم کا آغاز