بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

نائیجیریا: بوکو حرام کے حملوں کو روکنے کیلئے گھوڑوں کے استعمال پر پابندی عائد

datetime 9  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نائیجریا میں شدت پسند تنظیم بوکو حرام کے حملوں کو روکنے کیلئے گھوڑوں کے ا ستعمال پر پابندی عائد کردی گئی۔ پیٹرول دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے بوکو حرام کے جنگجوﺅں نے گھوڑے پر سوار ہوکر مضافاتی گاﺅں پر حملے شروع کردیے تھے جس کے بعد فوج نے ریاست بورنو میں گھڑ سواری اور گھوڑے کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔نائیجیرین فوج کا کہنا ہے کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات کے بعد یہ پابندی عائد کی گئی ہے۔ فوج کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ریاست بورنو میں فوج مسلسل پیشقدمی کررہی ہے اور داعش کی اطاعت کرنے والے بوکو حرام کے شدت پسندوں کی سپلائی لائن کاٹ دی گئی ہے

مزید پڑھئے: مشہور کرکٹر سنگر بن گئے

جس کی وجہ سے انہیں پٹرول اور دیگر ایندھن میسر نہیں لہٰذا ب وہ دہشتگرد کارروائیوں کیلئے گھوڑوں کو استعمال کررہے ہیں۔فوج نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اس پابندی کی پاسداری کریں ، پابندی کی خلاف ورزی کرنے والے کو دہشتگرد سمجھا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…