پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

منی لانڈرنگ ریفرنس،نیب نے شہباز شریف کے داماد کی گرفتاری مطلوب نہ ہونےکا بیان دیدیا

datetime 7  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

منی لانڈرنگ ریفرنس،نیب نے شہباز شریف کے داماد کی گرفتاری مطلوب نہ ہونےکا بیان دیدیا

لاہور(آئی این پی)احتساب عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف کے داماد ہارون یوسف کی گرفتاری مطلوب نہ ہونیکابیان دیدیا، لاہور کی احتساب میں وزیراعظم شہباز شریف کے خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت ہوئی جس دوران نیب حکام نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ ترامیم کی روشنی میں ہمیں ہارون یوسف کی گرفتاری مطلوب نہیں ہے،ہارون یوسف کے وکیل امجد پرویز نے نیب تفتیشی افسر سے استفسار کیا کہ آپ واضح بات بتائیں،نیب کے تفتیشی افسر نے کہا کہ چیئرمین نیب نے ابھی وارنٹ گرفتاری منسوخ نہیں کیے لیکن گرفتاری بھی مطلوب نہیں،امجد پرویز نے کہا کہ عدالت سیاستدعا ہے کہ اسے بحث کے لیے رکھ لیں اس پر جج نے کہا کہ نیب نے ابھی تلوار لٹکائی ہوئی ہے،نیب کے تفتیشی افسر کا کہنا تھا کہ پہلے ہم نے ملزم ہارون یوسف کا کردار بے نامی دار لکھا تھا،ترمیمی قانون کے تحت نئی رپورٹ 17فروری تک دینی ہے،بعد ازاں عدالت نے کیس کی مزید سماعت 17فروری تک ملتوی کردی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…