6 چھکے کھانے سے پہلے وہاب ریاض نے ٹی ٹوئنٹی باؤلرز کو کیا مشورہ دیا تھا؟

6  فروری‬‮  2023

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل کے نمائشی میچ میں وہاب ریاض کی چھ گیندوں پر افتخار احمد نے چھ چھکے لگا دیے، سوشل میڈیا پر ان چھکوں کا چرچا ہے، اس سے قبل وہاب ریاض نے ایک ویڈیو میں ٹی ٹوئنٹی باؤلرز سے کہا کہ مجھے ایسا لگتا ہے کہ آپ کو بطور باؤلر پتہ ہونا چاہیے کہ آپ کی اسٹرینتھ کیا ہے اور کمزوری کیا ہے، آپ کو پتہ ہونا چاہیے کہ اگر آپ پاور پلے میں باؤلنگ کر رہے ہیں تو کیسی کرنی ہے، مڈل اوورز میں کیسی باؤلنگ کرنی ہے اور آخری اوورز میں گیند کر رہے ہیں تو حالات کو پرکھ کر گیند کرنی چاہیے، یہ ساری چیزیں آپ کو کھیل کر تجربے کے ساتھ پتہ چلتی ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں آپ کو رنگ پڑیں گے لیکن آپ نے اچھا کرنے کے لئے کیا کرنا ہے آپ نہ بھولیں۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…