ہفتہ‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2025 

سانحہ پشاور کے ذمہ داروں کو نشان عبرت بنا دیں گے،آرمی چیف عاصم منیر

datetime 31  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ سانحہ پشاور کے ذمہ داروں کو نشان عبرت بنا دیں گے ۔نجی ٹی وی کے مطابق آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں جنرل عاصم منیر نے کہا کہ دہشتگردوں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے ۔ پھولوں کے شہر کو خون میں نہلانے والوں کو کسی صورت معاف نہیں کریں گے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے مزید کہا کہ بزدلانہ کارروائیاں کسی بھی دہشتگرد تنظیم کیلئے زیرو ٹالرنس کے ساتھ عزم کو مضبوط کرتی ہیں ۔ ایسے بزدلانہ حملے قوم کے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتے ۔ دہشتگردی کے خلاف جنگ کامیابی سے جاری رہے گی ۔آئی ایس پی آر کے مطابق کورکمانڈرز کانفرنس میں شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ۔ عسکری قیادت کو دہشتگردی کیخلاف جاری جنگ اور امن و امان پر تفصیلی بریفنگ بھی دی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…