اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

فلم اسٹار ننھا کے بڑے بیٹے امریکا میں انتقال کرگئے

datetime 24  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فلوریڈا (آئی این پی) ماضی کے ہردلعزیز مزاحیہ فلمی و ٹی وی اداکار رفیع خاور عرف ننھامرحوم کے بڑے صاحبزادے محمد رضی امریکا میں انتقال کرگئے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق مرحوم امریکی ریاست فلوریڈا کی برواڈ کانٹی کے محکمہ پولیس میں سارجنٹ کے عہدے پرفائز تھے۔ کینسر کے مرض میں مبتلا مرحوم 2 برس تک زندگی و موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد خالق حقیقی سے جا ملے۔ محمد رضی کی نماز جنازہ میں کمیونٹی کے افراد اور پولیس حکام نے شرکت کی، مرحوم کی تدفین مقامی مسلم قبرستان میں عمل میں آئی۔ برواڈ پولیس و شیرف ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے مرحوم کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے پھولوں کی چادر چڑھائی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…