اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

چاول، پیاز اوردالیں مزید مہنگی، مہنگائی کاطوفان،انتظامیہ پھر بھی مکمل خاموش

datetime 22  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)صوبائی دارلحکومت پشاورمیں مہنگائی کاطوفان،انتظامیہ نے مکمل خاموشی اختیارکرلی ہے،کوئی پوچھنے والا نہیں۔آٹے کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد چاول بھی مہنگی کردی گئی ہے،چاول کی قیمتوں میں یکدم پچاس روپے اضافہ کیاگیا ہے،سیلہ ون کی قیمت تین سو روپے سے بڑھا کر ساڑھے تین سو روپے میں فروخت کی جارہی ہے۔اسی طرح مختلف دالیں بھی مہنگی ہوگئی،فی کلو کے حساب سے تیس سے چالیس روپے اضافہ کیاگیا،سبزیوں کی قیمتوں میں آسما ن سے باتیں کررہی ہے،پیاز فی کلو250روپے میں فروخت ہورہی ہے،اس تمام صورتحال پرشہری توپریشان ہیں تاہم انتظامیہ کہیں نظر نہیں آرہی ہے،شہریوں نے ارباب اختیار سے ریلیف دینے کاپرزورمطالبہ کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…