اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

اسلام آباد سے مری تک شٹل بس سروس کا آغاز ہوگیا

datetime 22  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی ہدایت پر سی ڈی اےنے اسلام آباد سے مری شٹل بس سروس شروع کردی ۔ذرائع کے مطابق مری شٹل بس بھارہ کہو سے ہر ڈیڑھ گھنٹے بعد چلتی ہے، راستے میں صرف ایک مقام لوئر ٹوپہ پر رکتی ہے، پھر آخری سٹاپ مری بس اسٹینڈ پر سیاحوں کو پہنچا دیتی ہے۔نجی ٹی وی نیو نیوز کے مطابق سیاحوں نے کا کہنا ہے کہ پرسکون اور سستا سفر کررہے ہیں۔ ملکہ کوہسار میں برفباری انجوائے کرتے ہیں اور پھر سو روپے میں اسلام آباد واپس آجاتے ہیںدوسری جانب ٹرانسپورٹز کا کہنا ہے فیملیز کی جانب سے اس سروس کو خوب سراہا جارہا ہے ۔ گزشتہ سال پیش آنے والے مری سانحہ کے پیش نظر وزیراعظم پاکستان نے سیاحوں کے لیے مری شٹل بس سروس چلانے کے احکامات جاری کیے تھے ۔



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…