اسلام آباد (این این آئی)پاکستان روس کے بین الحکومتی کمیشن کے اجلاس کے دوسرے روز مذاکرات میں دونوں ممالک نے مختلف شعبوں میں تعاون کے لیے ورکنگ گروپ بنانے پر اتفاق کر لیا جبکہ روس توانائی کے شعبہ میں پاکستان کے ساتھ مل کر آگے بڑھنے کا خواہاں ہے، ورکنگ گروپس توانائی، تیل و گیس سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے امور دیکھیں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں جاری مذاکرات میں روسی وفد کی قیادت بھی روس کے وزیر توانائی کر رہے ہیں، مذاکرات کے دوران کسٹم، صنعت، تعلیم سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں بھی تعاون پر غور کیا گیا، مواصلات ،پوسٹل سروس اور ریلوے کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر بھی بات چیت ہوئی۔
توانائی، تیل و گیس ،پاکستان روس کا مختلف شعبوں میں تعاون کیلئے اتفاق ہو گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سیف علی خان کا کرینہ کپور کے ساتھ تعلقات میں عدم تحفظ کا انکشاف















































