پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

عمران خان نے قاسم شاہ کو ٹکٹ دینے پر آمادگی ظاہر کی، پی ٹی آئی لیڈرز اور نشانے پر رکھ لیا

datetime 18  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )عمران خان نے جس موٹی ویشنل اسپیکر کو ملاقات کا وقت دیا اور الیکشن ٹکٹ دینے پر آمادگی بھی ظاہر کی اسی قاسم علی شاہ کو تحریک انصاف کے لیڈرز اور ٹرولز نے نشانے پر رکھ لیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پی ٹی آئی لیڈرز اور ٹرولرز کی جانب سے قاسم علی شاہ کو پہلے سوشل میڈیا پر ٹکٹ مانگنے اور سیاسی مخالفین کو معاف کرنے کا مشورہ دینے پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا اب پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار نے کہا ہے کہ اگر انہیں قاسم علی شاہ کے سیالکوٹ چیمبر آنے کا پہلے پتا چل جاتا تو وہ اس شعبدے باز کا استقبال انڈوں اور ٹماٹروں سے کرتے۔قاسم علی شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان کے گرد سارے جھوٹے لوگ جمع ہیں، تحریک انصاف میں انصاف نہیں ہے، پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے ان کے بچوں کو بھی نہیں بخشا جا رہا۔



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…