دیر بالا (آئی این پی ) ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ شروع جبکہ دیر بالا کے بالائی علاقوں سمیت لواری ٹنل میں 8 انچ تک برف ریکارڈ کی گئی۔ دیر شہر میں موسم کی پہلی برف باری کے بعد دیر ٹاون سمیت بالائی علاقوں میں بجلی معطل ہوگئی۔ دیامر کے بالائی علاقوں، نانگا پربت بیس کیمپ، فیری میڈوز، گوہر آباد اور دیگر بالائی وادیوں میں بھی برف باری ہوئی جبکہ غذر میں بھی شدید برف باری نے لوگوں کو گھروں میں محصور کردیا۔ گذشتہ روز ملک بھر میں سب سے کم درجہ حرارت سکردو میں منفی 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ دوسری جانب بارش اور برف باری کا سبب بننے والی مغربی ہوائیں شمالی بلوچستان میں داخل ہوگئیں ہیں، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا۔
بالائی علاقوں میں برفباری، بجلی کا نظام معطل، مکین پریشان لواری ٹنل میں 8 انچ تک برف ریکارڈ ، لوگ گھروں میں محصور
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































