ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سندھ کے دورے میں بلاول بھٹوکی ننگے پیر بچوں کیساتھ تصویر موضوع بحث بن گئی

datetime 5  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آئی این پی)سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں کے دورے میں وزیر خارجہ و پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ننگے پیر بچوں کے ساتھ تصویر موضوع بحث بن گئی۔سوشل میڈیا پر کسی نے غریب بچوں کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کو سراہا تو کسی نے بچوں کی حالتِ زار پر بلاول کو تنقید کا نشانہ بنایا۔رہنما پی ٹی آئی علی حیدر زیدی نے لکھاکہ بھینسوں کے باڑے سے بدتر کلاس روم میں تصویر بنوانے والے اس تصویر کے بل پر بین الاقوامی فنڈنگ مانگیں گے لیکن وہ فنڈز نہ اسکول پہنچیں گے، نہ ان بچوں تک۔ جواب میں وزیر بلدیات سندھ ناصر شاہ نے لکھاکہ عوام کا پیار وہ محسوس نہیں کرسکتے جو کسی کی موت پر تعزیت کیلئے لواحقین کو گھر بلواتا ہو، آپ بچوں کے ننگے پاں دیکھیں ہم ان کے دمکتے چہرے دیکھتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…