اسلامآباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کا کہنا ہےکہ مجھے خود نہیں معلوم کیسے وزیراعلیٰ بنا کر بٹھا دیا ہے، زِگ زیگ سے وزیراعلیٰ بنا تو وہیں سے کام شروع کیے جہاں سے روکےگئے تھے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق لاہور میں پنجاب اسمبلی کی نئی عمارت کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پرویز الہیٰ نےکہا کہ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ پولیس اسمبلی کے اندر تک گھس آئی، جو ہوا وہ ایک بدنما داغ ہے، ہمیشہ اسمبلی کے اندر بھائی چارے کی فضا برقرار رکھنے کی کوشش کی۔ پرویز الہیٰ نےکہا کہ ن لیگ کے غنڈوں نے بدمعاشی کی، آسیہ بی بی پر تشدد کیا جس سے ان کی حالت نازک ہوئی، جن لوگوں نے اسمبلی پرحملہ کیا وہ تاریخ پر بدنما داغ ہے جو ہمیشہ رہےگا، ن لیگ والے دو تین سال بعد آجاتے ہیں تو تباہی مچاتے ہیں، قیام پاکستان کے وقت جو کٹی ٹرین آئی تھی اسی طرح ن لیگ کی ٹرین تباہی مچاتی آتی ہے۔
مجھے خود نہیں معلوم کیسے وزیراعلیٰ بنا کر بٹھا دیا، چودھری پرویز الہٰی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































