پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

عالیہ حمزہ نے اسحاق ڈارکی معیشت کاپوسٹ مارٹم کردیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)رہنما تحریک انصاف عالیہ حمزہ نیاسحاق ڈارکی معیشت کاپوسٹ مارٹم کردیا۔30 دسمبرکوجاری ہونیوالے امپورٹڈ حکومت کے اعدادوشمارایک دفعہ پھر پی ٹی آء حکومت کی معاشی کامیابی کی داستان سنارہے۔ڈالر*28دسمبر2021کو178روپے پرتھا28دسمبر2022کو37•226پرپہنچ گیا۔

زرمبادلہ کے ذخائر 28دسمبر2021کو116•24بلین ڈالرتھے 28دسمبر2022کو496•11بلین ڈالرپرپہنچ گئے ایک سال میں 6•12ارب ڈالر کی Bleeding ہوئی۔ مالیاتی خسارہ جولائی-اکتوبر (22-2021)میں 587ارب روپے تھا۔جولائی-اکتوبر(23-2022)میں 1266ارب ڈالرپرپہنچ گیاہے،لارج اسکیل مینوفیکچرنگ، جولائی-اکتوبر (22-2021)میں 6•7تھی، جولائی-اکتوبر(23-2022)میں،منفی 9•2پرپہنچ گئی۔ نان ٹیکس ریونیو جوجولائی-اکتوبر(22-2021)میں 452ارب روپے تھا وہ جولائی-اکتوبر(23-2022)میں 346ارب روپے ہے،4•23%کی کمی مہنگاء جوجولائی-نومبر(22-2021) میں 3•9%تھی، وہ جولائی-نومبر(23-2022)میں 1•25 %ہے،پی ایس ڈی پی PSDP(بشمول صوبوں کودی گء گرانٹ)میں 9•52 %کی کمی جولائی-اکتوبر (22-2021)میں 207ارب روپے تھا یہ جولائی-اکتوبر(23-2022)میں 98ارب روپے تک استعمال ہوا۔ 3•13ارب ڈالرکے ترسیلات زر جولائی-نومبر(22-2021)میں تھے جوجولائی-نومبر(23-2022)میں 12ارب ڈالرکے رہ گ? براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 4•51 %کی کمی کارخانے بندصنعتیں بند کرکے امپورٹ میں صرف 16%کی کمی ایکسپورٹ کم اسٹاک مارکیٹ نیچے نجی شعبے کے کریڈٹ میں 80%کی کمی یہ ہےPDMکاپراناپاکستان رجیم چینج آپریشن کے بعد ترقی اور امید کی جگہ بھوکے پیٹ اور موت کے خوف نے لے لیشکریہ کس کااداکرناہے۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…