جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

معاشی تنگ دستی کی وجہ سے معروف بھارتی اداکار موت کی تمنا کرنے لگے

datetime 30  دسمبر‬‮  2022 |

ممبئی(این این آئی) معاشی تنگ دستی کا شکار بھارتی اداکار ایشور ٹھاکر کا کہنا ہے کہ ایسی زندگی سے مرنا بہتر ہے تاہم وہ ایسے حالات میں اپنی ماں اور بھائی کو تنہا چھوڑ کر نہیں جانا چاہتے۔بھارتی ٹی وی شو ایف آئی آر اور مے آئی کم ان میڈم سے

شہرت حاصل کرنے والے بھارتی اداکا ر ایشور ٹھاکر کا کہنا ہے کے غربت کے باعث ان کے پاس ڈائپر خریدنے کے پیسے نہیں اس کی جگہ اخبار استعمال کرنے پر مجبور ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایشور ٹھاکر کا کہنا ہے کہ گردوں کی بیماری کے باعث انہیں یورین پاس کرنے میں مشکل کا سامنا ہے۔ان کاکہنا ہے کہ کرونا وبا کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے بعد ان کے پاس اتنے پیسے نہیں کہ کسی اچھے ڈاکٹر سے اپنا علاج کراسکیں، ابتدائی طور پر بیماری کا علاج جاری رہا تاہم وقت گزرنے کے ساتھ وسائل کی کمی کے سبب وہ اسے جاری نہ رکھ سکے۔ٹھاکر کا کہنا تھا کہ انہوں کئی مرتبہ آڈیشنز دیئے مگر پرڈیوسرز نے ان کی حالت دیکھتے ہوئے انہیں ڈراپ کردیا، مشکل حالت میں ساتھی فنکاروں نے بہت مدد کی لیلکن اب وہ سلسلہ بھی رک گیا ہے۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…