کراچی (آن لائن) کراچی ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے انگلش ٹیم کے کم عمر بولر ریحان احمد نے قومی ٹیم کے بولنگ کوچ ثقلین مشتاق کے ساتھ کام کی خواہش کا اظہار کردیا۔ کراچی ٹیسٹ کے پہلے روز کے اختتام کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انگلش لیگ اسپنر ریحان احمد نے کہا کہ آج میری زندگی کا سب سے اچھا دن ہے، میں کوشش کررہا تھا کہ دونوں طرف سوئنگ کروں، کراچی ٹیسٹ کا حصہ بننے پر خوش ہوں، انگلینڈ کا سب سے کم عمر ٹیسٹ کرکٹر بننا اعزاز ہے‘۔ انہوں نے کہا کہ انگلینڈ ٹیم کی نمائندگی شاندار تجربہ ہے، ٹیم منجمنٹ نے مجھے سپورٹ کیا جس کی وجہ سے مجھے بہت زیادہ حوصلہ ملا اور گیم میں نکھار پیدا ہوا۔ ریحان احمد نے خواہش ظاہر کی کہ ’میں ثقلین مشتاق کے ساتھ کام کرنا پسند کروں گا‘۔
نوجوان انگلش لیگ اسپینر ریحان احمد ثقلین مشتاق کے ساتھ کام کرنے کے خواہش مند
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































