ریاض(این این آئی)رواں ہجری سال مسجد نبوی میں 8 کروڑ 10 لاکھ زائرین نے نمازپڑھنے کی سعادت حاصل کی۔عرب میڈیا کے مطابق حرمین شریفین جنرل پریزیڈنسی کے سربراہ شیخ عبدالرحمن السدیس نے اپنے بیان میں کہا کہ رواں ہجری سال مسجد نبوی میں 8 کروڑ 10 لاکھ زائرین نے نمازپڑھنے کی سعادت حاصل کی۔شیخ السدیس کے مطابق روضہ پاک اور قدیمی حرم نبوی میں 80 لاکھ زائرین نے نماز اور نوافل ادا کیے۔اس کے علاوہ 70 لاکھ سے زائد زائرین نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپﷺ کے ساتھیوں کی زیارت پر درود شریف پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔شیخ السدیس نے کہا کہ یہ اعدادو شمار یکم محرم تا 19 جمادی اول تک ریکارڈ کیے گئے۔
رواں ہجری سال مسجد نبوی میں 8 کروڑ 10 لاکھ زائرین کونمازپڑھنے کی سعادت حاصل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
برسوں سے ملحد تھا، اب خدا پر یقین آگیا؛ ایلون مسک کا بڑا بیان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ















































