منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

تھر میں مزید 4 ننھی کلیاں بن کھلے مرجھا گئیں

datetime 18  دسمبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مٹھی۔۔۔۔تھر میں غذائی قلت اور صحت کی بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی کے باعث مزید 4 ننھی کلیاں بن کھلے مرجھا گئیں ہیں جس کے بعد صرف رواں ماہ زندگی کی بازی ہارنے والے بچوں کی تعداد 79 ہوگئی ہے۔ سول اسپتال مٹھی میں غذائی قلت کا شکار 4 روز کی بچی اور ایک نومولود جاں بحق ہوگئے۔ ڈیپلو میں 4 روز کی خدیجہ اور مٹھی کی دھرمانی کالونی میں چار دن کا آنند غذائی قلت کا شکار ہوکر زندگی کی بازی ہار گیا۔ تھر میں قحط، بھوک، پیاس اور بیماری سے صرف رواں ماہ جاں بحق ننھے پھولوں کی تعداد 79 جبکہ رواں برس ہلاکتوں کی تعداد 591 ہوگئی ہے۔ سول اسپتال مٹھی میں اب بھی 44 بچے زیرعلاج ہیں جبکہ اسپتال سے 3 بچوں کو تشویش ناک حالت میں حیدرآباد منتقل کردیا گیاہے۔واضح رہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے قحط زدہ خاندانوں میں امدادی گندم کی تقسیم کا پانچواں مرحلہ ایک ماہ کی تاخیر کے بعد آج سے شروع ہورہا ہے۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…