منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

دسمبر میں سردی اور دھند خوب پڑے گی، برفباری اور بارشوں بارے محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ دسمبر میں سردی اور دھند خوب پڑے گی، پہاڑوں پر برفباری بھی ہوگی بارشیں کم ہونگی ۔ محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کی کہ رواں سال کا آخری مہینہ آئے گا تو ساتھ خشک جاڑا لائے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق دسمبر میں ٹھنڈ خوب پڑے گی۔ سندھ، پنجاب، خبیر پختونخوا میں دھند اور اسموگ کا راج رہے گا۔ پہاڑوں پر برف بھی خوب برسے گی لیکن بارشیں کھل کر نہیں برسیں گی۔ڈی جی میٹ مہر صاحبزاد کا کہنا ہے کہ دسمبر میں موسم ذیادہ خشک ہونے اور کم بارشوں کا امکان ہے تاہم بالائی علاقوں میں ایک دو اسپل آ سکتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…